• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

مہمان نوازی

اسلام میں مہمان نوازی اور اکرام ضیف کی بہت اہمیت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے مہمانوں کی مہمان نوازی میں اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

کسی کے ہاں مہمان بن کر جانے کے بھی اپنے اخلاقی تقاضے ہوتے ہیں جن کو ملحوظ رکھنا بھی مہمان پر فرض ہے تا کہ وہ میزبان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ بنے۔ جب بھی کسی کے ہاں قیام کا ارادہ ہو تو آنے سے پہلے اپنے قیام کی مدت واضح کر دینے سے میزبان کو بہت سے غیر ضروری مسائل سے بچا یا جا سکتا ہے۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد۔ کینیڈا)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular