• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

ثابت قدمی اور انجام بخیر کی دُعا

دربار فرعون میں جادوگر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابلہ میں عاجز آکر ایمان لے آئے تو فرعون نے انہیں سخت انتقام کی دھمکی دی اس کے جواب میں انہوں نے ایمان پر اپنی پختگی کا اظہار کیا اور یہ دعا کی۔

رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّتَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲۷﴾

(الاعراف: 127)

اے ہمارے رب! ہم پر صبر نازل کر اور ہم کو مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔

(قرآنی دعائیں ازخزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ7)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

’’آج تم یہ عہد کر لو کہ تم نے ہمیشہ سچائی پر قائم رہنا ہے، جھوٹ کبھی نہیں بولنا‘‘

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular