• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

حصول مغفرت اور رحمت کی دعا

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے بھائی ہارون ؑ اور اپنے لئے مغفرت کی یہ دعا کی:

رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِاَخِیۡ وَاَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۫ۖ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾

(الاعراف: 152)

اے میرے رب! مجھ کو اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل کر دے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بڑا ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ15)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

سچے مسلمان جو ہیں، پکے مسلمان جو ہیں وہ کبھی ایسی حرکتیں نہیں کرتے

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular