• 18 اکتوبر, 2026

درخواست دعا

•مکرم میر زبیر احمد، مربی سلسلہ لکھتے ہیں۔
خاکسار کی بھتیجی صباحہ میر عمر 5 سال کی گزشتہ دنوں گرنے کی وجہ سے دائیں بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ جس کے لئے ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا تھا۔ چنانچہ مورخہ 08جولائی بروز بدھ عزیزہ کا آپریشن ہے۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے بچائے اور کامیاب آپریشن ہو آمین۔

Read Previous

شخصیت میں نکھار اور کردار کی مضبوطی

Read Next

کیمرون کی جماعتوں میں یوم خلافت کے پروگرام

Most Popular