• 18 اکتوبر, 2026

قرآن پاک حفظ کرنے کی فضلیت

حضرت ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
حافظ قرآن کو جنت میں داخل ہوتے وقت کہا جائے گا کہ تم قرآن پڑھتے جاؤ اور بلندی کی طرف چڑھتے جاؤ۔ پس وہ قرآن کریم پڑھتا جائے گا اور بلندی کی منازل طے کرتا جائے گا۔ کیونکہ ہر ایک آیت کے بدلے اس کے لئے ایک درجہ ہو گا۔ یہاں تک کہ وہ آخری آیت جو اسے یاد ہو گی پڑھے گا۔

(سنن ابن ماجہ، کتاب الادب باب ثواب القرآن)

Read Previous

سچا اور دیانتدار تاجر نبیوں، صدیقوں اور شہیدوں کی معیت کا حقدار ہے

Read Next

قرآن شریف پر تدبر کرو

Most Popular