• 18 اکتوبر, 2026

تعلق باللہ

تعلق باللہ
(کلام حضرت مسیح موعودؑ)

کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو
کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو

وُہی اُس کے مُقرَّب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں
نہیں راہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کو

یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قربت کو
اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کمندوں کو

(ضمیمہ تریاق القلوب نمبر5 صفحہ اول مطبوعہ 1902ء)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

خطبہ جمعہ فرمودہ 17؍جون 2022ء

Most Popular