• 18 اکتوبر, 2026

جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے اور جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے ہمسایہ کی عزت کرے اور جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔

(صحیح مسلم کتاب الایمان باب الحث علی اکرام الجار والضیف …… الخ حدیث 47)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

کسی مہمان کو تکلیف نہ ہو

Most Popular