• 18 اکتوبر, 2026

حسن اور حسین میرے بیٹے ہیں

حضرت سلمانؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: حسن اور حسین میرے بیٹے ہیں، جس نے ان سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی اس سے اللہ محبت کرے گا اور جس سے اللہ نے محبت کی تو وہ اسے جنت میں داخل کرے گا۔ اورجس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ اور جو مجھ سے بغض رکھے گا اللہ بھی اس سے ناراض ہوگا۔ اور جس سے اللہ ناراض ہوگیا تو وہ اس کو جہنم میں داخل فرمائے گا۔

(المستدرک، کِتَابُ مَعۡرِفَۃِ الصَّحَیَۃِ، وَمِنۡ مَنَاقِبِ الۡحَسَنِ وَالۡحُسَیۡنِ ابۡنَیۡ بِنۡتِ رَسُوۡلِ اللّٰہِ حدیث 6774)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جو ان سے عداوت رکھے اس سے میں عداوت رکھتا ہوں

Most Popular