• 18 اکتوبر, 2026

درخواست دعا

مکرم محمد انور پاشا صاحب آف لندن دعا کی درخواست کرتے ہیں۔
خاکسار کی اہلیہ کو یوٹرس میں Stage 4 کا کینسر Diagnose ہوا ہے جو کہ پیٹ کے سامنے والے حصہ میں کافی زیادہ پھیل چکا ہے۔ موٴرخہ 2؍ اگست 2022 سے Treatment شروع ہے۔

تمام قارئین الفضل کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزانہ طور پر کامل شفاء عطا فرمائے آمین

Read Previous

رہے گا خلافت کا فیضان جاری

Read Next

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 55)

Most Popular