• 18 اکتوبر, 2026

ایک تصحیح

Inverted Commas کا بلا وجہ استعمال

بعض دوست اپنے مضامین میں قرآنی آیات اور احادیث کے تراجم پر commas لگا دیتے ہیں۔ جو درست نہیں۔ کمپوزنگ اور پروف کرنے والے حضرات و خواتین بھی اس امر کو مد نظر نہیں رکھتے۔

نیز آیت یا حدیث کا حوالہ قرآنی آیت یا حدیث کے معاً بعد لکھا کریں نہ کہ ترجمہ کے بعد۔ یہ حوالہ قرآنی آیت یا حدیث کا ہے نہ کہ ترجمہ کا۔

(ایڈیٹر)

Read Previous

ہومیوپیتھی

Read Next

ہماری مساجد دعوت الیٰ اللہ کا ایک ذریعہ

Most Popular