• 18 اکتوبر, 2026

درود شریف کا اجر

نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدةً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْراً

(صحیح مسلم کتاب الصلاة حدیث نمبر 408)

جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت نازل کرتا ہے۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ایک عالم کا عالم مَرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہو گیا

Most Popular