• 18 اکتوبر, 2026

مشرکین کے مقابلے

آنحضورؐ یوں دعا کیا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلَیْھِمْ بِسَبْعٍ کَسَبْعِ یُوْسُفَ َ

(بخاری کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ الدخان باب ربنا اکشف عنا العذاب… حدیث نمبر4822)

اے اللہ! میری مشرکین کے مقابلے پر اس طرح سات سالوں کے ذریعہ سے مدد فرما جس طرح تو نے یوسف کی سات سالوں کے ذریعہ سے مدد فرمائی تھی۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے

Most Popular