• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

دربارِ الٰہی میں رجوع اور کامل ایمان کے اظہار کی دعا

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے الٰہی تجلّی کی تاب نہ لا کر بے ہوشی سے افاقہ کے بعد یہ دعا کی:

سُبۡحٰنَکَ تُبۡتُ اِلَیۡکَ وَاَنَا اَوَّلُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾

(الاعراف: 144)

اے رب! تو ہر عیب سے پاک ہے۔ میں تیری طرف جھکتا ہوں اور میں (اس زمانہ میں) سب ایمان لانے والوں سے اول درجہ پر ہوں۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ39)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

جن مجالس میں سچائی کی باتیں نہ ہوں، گھٹیا اور لغو باتیں ہوں ان سے فوراً اٹھ جاؤ

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular