• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

خدا تعالیٰ کی کفایت کی دعا

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے بھی یہی دعا کی تھی۔

(بخاری کتاب التفسیر)

حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَنِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ﴿۱۷۴﴾

(آل عمران: 174)

ہمارے لئے اللہ (کی ذات) کافی ہے اور وہ کیا ہی اچھا کارساز ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ39)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنے کی بہت زیادہ دعا کرو

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular