• 18 اکتوبر, 2026

باپ کا اپنی اولاد کے لئے بہترین تحفہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
اچھی تربیت سے بڑ ھ کر کوئی بہتر تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دیتا ہے یا دے سکتا ہے۔

(سنن الترمذي كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب ما جاء في أدب الولد)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اولاد کا طیب ہونا تو طیبات کا سلسلہ چاہتا ہے

Most Popular