• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

افیون کے مضر اثرات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:
جو لوگ افیون کھاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہمیں موافق آ گئی ہے، وہ موافق نہیں آتی۔ در اصل وہ اپنا کام کرتی رہتی ہے اور قویٰ کو نابود کر دیتی ہے۔

(الحکم 17 اکتوبر 1902ء صفحہ12)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

احکام خداوندی (قسط 53)

Most Popular