• 2 نومبر, 2026

درخواست دعا

مکرم مبارک احمد طاہر سیکرٹری نصرت جہاں اسکیم ان دنوں پھیپھڑوں میں پانی کی وجہ سے بیمار ہیں اور طاہر ہارٹ میں داخل ہیں۔

قارئین الفضل سے آپ کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

سادگی

Read Next

لاہور میں امارت کے نظام کا قیام اور اس کا استحکام

Most Popular