• 18 اکتوبر, 2026

توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے

توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے
(کلام حضرت مسیح موعودؑ)

کیا تضرُّع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب
کس کی یہ تعلیم ہے دکھلاؤ تم مجھ کو شِتاب

اے عزیزو! اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا
کلمہ گو ہو کچھ تو لازِم ہے تمہیں خوفِ خدا

(تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ119 مطبوعہ 1907ء)

Read Previous

اپنے نفس کو کس طرح پاک کرناہے یہ جاننے کی کوشش کرو

Read Next

دعا کا تحفہ

Most Popular