• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

صرف خدا کا فضل

اربوں کی تعداد میں لوگ اب بھی موجودہ مغربی طرز تعلیم کو اپنی معاشی حالت کی بہتری کا واحد ذریعہ سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہیں اور اسی معاشی حالت کی بہتری کو وہ خود کو لوگوں کی نظر میں مقبول ہونے اور بلند مرتبہ دلانے کا راستہ سمجھ کر جلد سے جلد دولت کمانا چاہتے ہیں۔ نہ تو یہ ہر دلعزیزی، مقبولیت، عزت و احترام اور بلند مرتبہ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اور نہ ہی تعلیم آپ کو دولت مند بنا سکتی ہے۔ البتہ محدود آمدنی والا ایک نوکر یا غلام ضرور بنا دیتی ہے۔ ہاں اللہ کا فضل انسان کو دولت مند بنا سکتا ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

Read Previous

’’مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اخلاقی قوتوں کی تربیت کروں‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)

Read Next

دعا کا تحفہ

Most Popular