• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡبُرُوۡجِ ۙ﴿۲﴾ وَالۡیَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِ ۙ﴿۳﴾ وَشَاہِدٍ وَّمَشۡہُوۡدٍ ﴿۴﴾

(البروج: 2-4)

ترجمہ: قسم ہے بُرجوں والے آسمان کی اور موعود دن کی اور ایک گواہی دینے والے کی اور اس کی جس کی گواہی دی جائے گی۔

Read Previous

استغفار اور گناہوں سے راہِ فرار

Read Next

اللہ تعالیٰ اس امت کو ہر گز رسوا نہیں فرمائے گا

Most Popular