• 18 اکتوبر, 2026

صد سالہ جشن تشکر لجنہ اماء ِاللہ

احباب و خواتین کے علم میں ہے کہ امسال 25 دسمبر 2022ء کو لجنہ اماء اللہ کی تنظیم کے قیام کو 100 سال بیت رہے ہیں۔ الحمدللّٰہ علی ذلک

ادارہ الفضل آن لائن اس موقع پر شکرانہ کے طور پر خصوصی نمبر کی اشاعت کرنے جا رہا ہے۔ لہذا

  1. شعراء سے اس موقع کی مناسبت سے منظوم کلام بھجوانے کی درخواست ہے۔
  2. اگر مختلف ممالک میں لجنہ کی مساعی پر لجنہ کی عہدیدار کوئی نوٹ لکھ کر [email protected] پر مؤرخہ 29 اکتوبر بروز ہفتہ تک بھجوا سکیں تو ممنون ہوں گا۔
  3. لجنہ کی مالی قربانی سے بننے والی مساجد و دیگر عمارات کی مختصر تاریخ مع تصاویریا کسی اور قسم کی اہم تاریخی مساعی ہو تو اس کی بھی رپورٹ بھیجی جا سکتی ہے۔

تعاون کی مکرر درخواست

(ابو سعید۔ ایڈیٹر الفضل آن لائن)

Read Previous

چیریٹی واک زیر انتظام مجلس خدام الاحمدیہ ڈنمارک

Read Next

دو طرفہ محبت کا عجیب سماں

Most Popular