• 18 اکتوبر, 2026

مَیں اللہ تعالیٰ کا شکرگزار بندہ بنوں

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک دفعہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اللہ کے رسول! آپ اتنی تکلیف کیوں اٹھاتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے تمام قصور معاف فرما دئیے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَفَلَا اُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ عَبْدًا شَکُوْرًا کہ کیا میں یہ نہ چاہوں کہ مَیں اللہ تعالیٰ کا شکرگزار بندہ بنوں۔

(صحیح البخاری کتاب تفسیر القرآن باب لیغفرلک اللّٰہ ما تقدم من ذنبک حدیث4837)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

عقل مند کو اقرار کرنا پڑتا ہے

Most Popular