• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَلَا تَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَا مَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ زَہۡرَۃَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۬ۙ لِنَفۡتِنَہُمۡ فِیۡہِ

(طٰہ: 132)

ترجمہ: اور اپنی آنکھیں اس عارضی متاع کی طرف نہ پسار جو ہم نے ان میں سے بعض گروہوں کو دنیوی زندگی کی زینت کے طور پر عطا کی ہے تاکہ ہم اس میں ان کی آزمائش کریں۔

Read Previous

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 5)

Read Next

ہمارے لیے یہ سب کچھ آخرت میں ہو

Most Popular