• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ﴿۹۳﴾

(آل عمران: 93)

ترجمہ: تم ہرگز نىکى کو پا نہىں سکو گے ىہاں تک کہ تم اُن چىزوں مىں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو اور تم جو کچھ بھى خرچ کرتے ہو تو ىقىناً اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔

Read Previous

’’ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ‘‘

Read Next

ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں

Most Popular