• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

نعش کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا

حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں:
مرزا ایوب بیگ صاحب ایک ہی ایسے خوش نصیب آدمی ہیں جن کی وفات مقبرہ بہشتی کے قیام سے کئی سال پہلے ہو چکی تھی مگر حضرت صاحب (اقدس مسیح موعود علیہ السلام) نے اجازت دی کہ ان کی ہڈیاں فاضلکا ضلع فیروز پور سے صندوق میں لا کر مقبرہ بہشتی میں دفن کی جائیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں بلند درجات نصیب کرے۔

(ذکر حبیب از حضرت مفتی محمد صادق صفحہ7 حاشیہ)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

میوہ ہائے دین کا الفضل، دستر خوان ہے

Most Popular