• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

اجماع صرف صحابہؓ کے زمانہ تک تھا

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
اجماع صرف صحابہؓ کے زمانہ تک تھا پھر فیجاعوج کا زمانہ شروع ہو گیا اور لوگ صراط مستقیم سے بھٹک گئے اور اس وجہ سے ضرورت محسوس ہوئی کہ رحمان خدا کی طرف سے ایک حَکَم مبعوث ہو۔

(لجتہ النور، روحانی خزائن جلد16 صفحہ415-416 ترجمہ از عربی عبارت)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

قرآن کریم میں مذکور حضرت ابراہیمؑ کی شاندار خوبیاں (قسط دوم۔ آخری)

Most Popular