• 18 اکتوبر, 2026

نماز کو چھوڑنا

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ نماز کو چھوڑنا انسان کو شرک اور کفر کے قریب کر دیتا ہے۔

(مسلم کتاب الایمان باب بیان الطلاق اسم الکفر من ترک الصلوٰۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

نماز پڑھو کہ وہ تمام سعادتوں کی کنجی ہے

Most Popular