• 18 اکتوبر, 2026

تم ضرور امربالمعروف کرو

حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے تم ضرور امربالمعروف کرو اور تم ضرور ناپسندیدہ باتوں سے منع کرو۔ ورنہ ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب نازل کرے اور عذاب نازل ہونے کے بعد تم دعا کرو گے مگر تمہاری دعا قبول نہیں کی جائے گی۔

(ترمذی ابواب الفتن۔ باب ماجاء فی الأمر بالمعروف والنھی عن المنکر)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

مومنوں کی شان امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے

Most Popular