• 18 اکتوبر, 2026

جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے۔

(جامع ترمذی ابواب الادب باب ان المتسشار موتمن)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اس کے ایمان کا اندازہ نہیں

Most Popular