• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ وَّمَغۡفِرَۃٌ خَیۡرٌ مِّنۡ صَدَقَۃٍ یَّتۡبَعُہَاۤ اَذًی ؕ وَاللّٰہُ غَنِیٌّ حَلِیۡمٌ ﴿۲۶۴﴾

(البقرہ: 264)

ترجمہ: اچھی بات کہنا اور معاف کر دینا زیادہ بہتر ہے ایسے صدقہ سے کہ کوئی آزار اُس کے پیچھے آ رہا ہو اور اللہ بے نیاز (اور) بُردبار ہے۔

Read Previous

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 19۔ حصہ اول)

Read Next

اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے

Most Popular