• 18 اکتوبر, 2026

اخلاق

انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں بلکہ اچھا اخلاق اور اس کا ایمان ہے اخلاق کا حُسن جس انسان میں آجائے وہ خَالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے. حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا کہ ’’اخلاق فاضلہ حاصل کرو کہ نیکیوں کی کلید اخلاق ہی ہے‘‘

(ملفوظات جلد دوم صفحہ نمبر 80)

(مرسلہ: ڈاکٹر نجم السحر۔ جرمنی)

Read Previous

چھوٹی موٹی غلطیوں سے درگزر کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے

Read Next

This Week with Huzoor (16؍ستمبر 2022ء)

Most Popular