• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

آئینہ دیکھنے کی دُعا

حضرت عائشہؓ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دُعا بیان کی ہے۔

اَللّٰھُمَّ کَمَا اَحْسَنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلُقِیْ

(مسند احمد مطبوعہ بیروت جلد6 صفحہ150)

ترجمہ:- اے اللہ! جیسا کہ تُونے مجھے خوبصورت شکل و شباہت عطا کی ہے۔ اب توہی میرے اخلاق بھی حسین اور خوبصورت بنا دے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ103)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

’’اچھا! جو دنیا پسند ہے وہاں چلے جاؤ‘‘

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular