• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۱﴾ وَاِذَا السَّمَآءُ کُشِطَتۡ ﴿۱۲﴾

(التکویر: 11-12)

ترجمہ: اور جب صحیفے نشر کئے جائیں گے۔ اور جب آسمان کی کھال اُدھیڑ دی جائے گی۔

Read Previous

’’جس کا کام اسی کو ساجھے‘‘

Read Next

نئی بستی میں داخل ہونے کی دُعا

Most Popular