• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

وَلِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۴۹﴾

(البقرہ: 149)

ترجمہ: ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے پس نیکیوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاؤ تم جہاں کہیں بھی ہو گے اللہ تمہیں اکٹھا کر کے لے آئے گا یقینا اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 16؍دسمبر 2022ء

Read Next

مجھے کوئی ایسا گُر بتائیے جو مجھے جنت میں لے جائے

Most Popular