• 18 اکتوبر, 2026

مجھے کوئی ایسا گُر بتائیے جو مجھے جنت میں لے جائے

حضرت ابو ایوب انصاریؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسا گُر بتائیے جو مجھے جنت میں لے جائے۔ آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کی عبادت کرو۔ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ۔ نماز باجماعت پڑھو۔ زکوٰۃ دو اور رشتہ داروں سے صلہ رحمی اور حسنِ سلوک کرو۔

(مسلم کتاب الایمان باب بیان الایمان الذی یدخلہ بہ الجنۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

خیر اور بھلائی کی ہر ایک قسم میں سبقت کرو

Most Popular