• 18 اکتوبر, 2026

سب سے بڑی خیانت

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑی خیانت یہ شمار ہو گی کہ ایک شخص اپنی بیوی سے تعلقات قائم کرے۔ پھر وہ بیوی کے پوشیدہ راز لوگوں میں بیان کرتا پھرے۔

(سنن ابی داؤد کتاب الأدب باب فی نقل الحدیث)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اللہ تعالیٰ سے سچا تعلق

Most Popular