• 18 اکتوبر, 2026

اعلان دعا

• مکرم عطاءلحیٴ یہ اعلان کرواتے ہیں:
خاکسار کے والد مکرم ملک منیر احمد اعوان سابق کارکن صدر انجمن احمدیہ کچھ دنوں سے علیل ہیں۔ قارئین الفضل کی خدمت میں ان کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو کامل شفاء دے اور ہر طرح کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین۔

Read Previous

حضرت ملک نادر خان صاحبؓ کے متعلق نوٹ

Read Next

لجنہ اماء اللہ انڈونیشیا کی تاریخ

Most Popular