• 18 اکتوبر, 2026

بھوک اور خیانت سے پناہ

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے میرے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بھوک سے جس کا ساتھ بہت بُرا ہے اور میں پناہ مانگتا ہوں خیانت سے کیونکہ یہ اندرونے کو خراب کر دیتی ہے۔

(نسائی کتاب الاستعاذة باب الاستعاذہ من الخیانۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

خائن اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل نہیں کرسکتا

Most Popular