• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

دولت یا اخلاق

گھر مال و دولت سے نہیں بلکہ اخلاق سے آباد ہوتے ہیں اور خدا کے راستے میں مال خرچ کرنے والے کے مال میں کبھی بھی کمی واقع نہیں ہوتی بلکہ کئی گنا بڑھ کر اس کو مال واپس ملتا ہے۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular