• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

تلاوت کے دوران اگر وضو ساقط ہو جائے

کسی شخص کے سوال پر کہ قرآن شریف پڑھتے ہوئے درمیان میں وضو ساقط ہو جائے تو پھر کیا وضو کیا جائے؟

حضرت مسیح موعودؑ نے فر مایا:
قرآن شریف کی تلاوت سے قبل جب پہلی دفعہ وضو کر لیا ہو اور اثناء تلاوت میں اگر وضو قائم نہ رہے تو پھر تیمّم کیا جا سکتا ہے۔

(ذکر حبیب از حضرت مفتی محمد صادق ؓ صفحہ199)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

موبائل فون ایک سہولت یا وبال جان (قسط اول)

Most Popular