• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

قرآن شریف پڑھ کر بخشنا ثابت نہیں

حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا:
’’مُردوں کو ثواب پہنچانے کے واسطے صدقہ و خیرات دینا چاہئے اور اُن کے حق میں دعائے مغفرت کرنی چاہئے۔ قرآن شریف پڑھ کر مُردوں کو بخشنا ثابت نہیں۔‘‘

(ذکر حبیب از مفتی محمد صادقؓ صفحہ199)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

دجال کے فتنے

Most Popular