• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

خلافت سے مضبوط تعلق

یہ دو چیزیں ہیں جن سے آپ خلافت سے تعلق مضبوط کر سکتے ہیں۔ خلیفة المسیح سے زندہ تعلق قائم رکھیں اور پھر خلیفہٴ وقت کے لئے مسلسل دعائیں کرتے رہیں۔ اپنے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان میں بڑھائے اور خلیفة المسیح سے سے تعلق میں ترقی اور مضبوطی عطا فرمائے۔

(دورہ ٴامریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط17 صفحہ6 الفضل آن لائن۔ لندن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

اگر قوتِ علمی کسی میں ہو تو عمل کی جو کمزوری علم کی وجہ سے ہوتی ہے، وہ دور ہو جاتی ہے

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular