• 18 اکتوبر, 2026

پردہ پوشی

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ رَّأٰى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَا مَوْءُوْدَةً مِّنْ قَبْرِهَا

حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:
جس نے کسی کی کمزوری دیکھی اور اس کی پردہ پوشی کی اس نے گویا کسی زندہ درگور لڑکی کو قبر سے نکالا اور اسے نئی زندگی بخشی۔

(السنن الكبرى للنسائي کتاب الرجم باب الترغیب فی ستر العورۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

دوسرے کی خطا پکڑ کر اشتہار

Most Popular