• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

اللہ کی محبت

اللہ کی محبت کا سفر بہت حسین ہے اس سفر میں دلکش نظارے روح کو فرحت بخشتے ہیں جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے پھر اللہ تعالیٰ اس کے لئے خیر کے ایسے دروازے کھول دیتا ہے جس کا اسے وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular