• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

وَعِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّاِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۴﴾

(الفرقان: 64)

ترجمہ: اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر فروتنی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب جاہل ان سے مخاطب ہوتے ہیں تو جواباً کہتے ہیں سلام۔

Read Previous

بیٹے کی دعا باپ کے واسطے قبول ہوا کرتی ہے

Read Next

جو عاجزی اختیار کرے اور زمین کے ساتھ لگ جائے

Most Popular