• 18 اکتوبر, 2026

نیک باتوں کا بتانے والا

عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہٗ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ اَلدَّالُ عَلَی الْخَیْرِ کَفَاعِلِہٖ

(مسند ابی حنیفہ، کتاب الادب باب بیان ذکر المتفرقات)

ترجمہ: حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ نیک باتوں کا بتانے والا ان پر عمل کرنے والے کی طرح ہوتا ہے۔

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

ایک سچا معجزہ

Most Popular