• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

اِنَّ نَاشِئَۃَ الَّیۡلِ ہِیَ اَشَدُّ وَطۡاً وَّاَقۡوَمُ قِیۡلًا

(المزمل: 7)

ترجمہ: رات کا اٹھنا یقیناً نفس کو پاؤں تلے کچلنے کے لئے زیادہ شدید اور قول کے لحاظ سے زیادہ مضبوط ہے۔

Read Previous

شادی پر مبارکباد کی دعا

Read Next

اللہ نے ہر نبی کی ایک خواہش رکھی ہوتی ہے

Most Popular