• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَالۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ

(آل عمران: 135)

ترجمہ: جو (متقی) خوشحالی (میں بھی) اور تنگ دستی میں (بھی) (خدا کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو دبانے والے اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں اور اللہ محسنوں سے محبت کرتا ہے۔

Read Previous

کونوا مع الصادقین

Read Next

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا

Most Popular