• 18 اکتوبر, 2026

صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

ہاتھ میں دیں کا پرچم ہیں تھامے ہوئے
عہد پورا کریں، دل میں ٹھانے ہوئے

عزم کی اک صدی، آج پوری ہوئی
صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی

(طاہرہ زرتشت نازؔ۔ امریکہ)

Read Previous

نیشنل اجتماع انصار اللہ سیرالیون2022ء

Read Next

پریری ریجن میں لجنہ اماءللہ کی صد سالہ جوبلی

Most Popular