• 18 اکتوبر, 2026

پراگندہ حال

(صحابہؓ بیان کرتے ہیں کہ) رسول اللہﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ پراگندہ حال اور بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ ہے، تو آپﷺ نے فرمایا کہ: أَمَا کَانَ یَجِدُ ھٰذَا مَا یُسَکِّنُ بِہٖ شَعْرَہٗ۔ کیا اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس سے یہ بال سنوار لے اور انہیں صاف رکھے۔ آپﷺ نے ایک اور شخص کو دیکھا کہ اس کے کپڑے میلے کچیلے تھے، آپﷺ نے فرمایا کہ: أَمَا کَانَ یَجِدُ ھٰذَا مَآءً یَّغْسِلُ بِہٖ ثَوْبَہٗ کیا اسے پانی میسّر نہیں جس سے یہ اپنے کپڑے کو دھو سکے؟

(سنن ابی داؤد، اللباس،فی غسل الثوب و فی الخلقان)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

ہماری جماعت کے لوگوں کو نمونہ دکھانا چاہئے

Most Popular